سرفراز احمد نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دونوں فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور محمد حسنین اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں ہوں گے جس کا ہمیں فائدہ ہوگا۔
ان کا کہناتھا کہ اِس ایڈوانٹج کے باوجود ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کسی ٹیم کو فیورٹ نہیں قرار دیا جاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ پچھلے سال بھی کوئٹہ کے ساتھ تھا، ان فٹ ہونے کے باوجود بھی ٹیم نے نسیم کو ریلیز نہیں کیا کیوں کہ سب کو معلوم تھا کہ بہت جلد نسیم شاہ ایک بڑا بولر بنے گا اور آج نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کی ہے۔
سرفراز احمد نے نسیم شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے پی ایس ایل میں بھی وہ اچھا کھیلیں گے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ اس بار پوری پی ایس ایل ہوم گراؤنڈ پر ہورہی ہے جس کے لیے ہر کوئی پرجوش ہے، امید ہے کوئٹہ کی ٹیم اچھا کھیل کر اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگی۔
خیال رہے کہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ پنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر فاسٹ بولر بن گئے ہیں، ہیٹ ٹرک کے وقت نسیم شاہ کی عمر 16 برس 359 دن تھی۔
اس سے قبل گذشتہ سال قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے 19 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر بولر ہیں۔
Automatic Translated By Google
Quetta Gladiator captain Sarfraz Ahmed said about Naseem Shah and Hussain that everyone was surprised.
Sarfraz Ahmed said that both fast bowlers Naseem Shah and Mohammad Hasan will be in the Quetta Gladiators squad for the benefit of the hat-trick in international cricket.
He said that despite this advance, no team can be considered a favorite in T20 format.
He said that Naseem Shah was with Quetta last year, even though he was fit, the team did not release Naseem because everyone knew that Naseem Shah would be a big bowler very soon and today Naseem Shah made Test cricket. I have a hat truck.
Sarfraz Ahmed congratulated Naseem Shah and said he hoped he would play well in the PSL too.
It is believed that Pakistan’s young fast bowler Naseem Shah has become the youngest fast bowler in the world to win this award by hitting a hat-tally against Bangladesh in Pindi Test. Was.
Last year, Mohammad Hassan, a national bowler, set a world record by hitting a hat-trick in T20 cricket at the age of 19. He is the youngest bowler to hit the world in T20.